مہر تصدیق

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سچائی کی مہر، کسی بات کے سچ ہونے کی سند، سچ ہونے کی تصدیق یا تائید۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - سچائی کی مہر، کسی بات کے سچ ہونے کی سند، سچ ہونے کی تصدیق یا تائید۔